رازداری کی پالیسیPrivacy Policy

ہم ممبرز کی ذاتی معلومات کا احترام کرتے ہیں۔ فون، ای میل اور رشتہ کے رابطے کی تفصیل کبھی عوام کے سامنے ظاہر نہیں کی جاتی۔We respect members’ personal information. Phone numbers, emails and matrimonial contact details are never shown publicly.

ڈائریکٹری میں صرف وہی معلومات دکھائی جاتی ہیں جن کی ممبر نے خود اجازت دی ہو۔ رشتہ کی معلومات صرف باقاعدہ اجازت اور ایڈمن کی منظوری کے بعد شیئر ہوتی ہیں۔The directory shows only what a member has chosen to share. Matrimonial information is shared only after formal permission and admin approval.

کمیونٹی میں شامل ہوںJoin Our Community

آپ خود طے کرتے ہیں کہ کون سی معلومات عوام کو دکھائی جائیں۔ آپ کی درخواست ایڈمن کی منظوری کے بعد فعال ہو گی۔You decide which details are shown publicly. Your request becomes active after admin approval.